12 اہل سنت کےمفتی اور امام کو داعش کے دہشت گردوں نے شہید کردیا

صرف علی

محفلین
12 Sunnis Muftis and Imams killed by ISIS terrorists in Mosul

17th June ’14 KNN

The ISIL terrorists executed 12 Sunni clerics in front of Al-Isra Mosque in Mosul for refusing to take an oath of allegiance to the terror gang ISIS, state-run broadcaster al-Iraqiya reported on Saturday. In another incident, ISIL elements executed and dismembered Mosul’s Central Mosque Imam (prayer leader) for turning down militants’ offer of joining them, local clerics said.

The extremist militants from ISIL have captured two provincial capitals this week, namely Tikrit in the Salaheddin Province and Iraq’s second city of Mosul in the northern Nineveh Province. According to Iraqi media reports, a district in Salaheddin Province has been completely cleared from terrorists. They say dozens of militants were gunned down in an army attack in southern Mosul. Prime Minister al-Maliki has blamed Saudi Arabia and Qatar for the security crisis and growing terrorism in his country, denouncing Riyadh as a major supporter of global terrorism.

http://kohram.in/12-sunnis-muftis-and-imams-killed-by-isis-terrorists-in-mosul/
 
مزمل حسین

محفلین
"مفتیانِ کرام" جنھوں نے کفر و استبداد اور مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے بد ترین مظالم کے خلاف کبھی آواز نہ اٹھائی تھی، آج مجاھدین پر دہشتگردی کا لیبل چسپاں کرتے ہوئے لمحہ بھر توقف نہیں کرتے۔
 
یہ داعش ، واعش جو بھی ہیں ،
لیکن انکی آڑ لیکر اہلسنت کے بارے میں اپنے دل کی بھڑاس خوب نکالی جارہی ہیں ، اسی لیے ہر تھریڈ میں شد و مد کے ساتھ انکا ذکر کیا جارہا ہے

انتظامیہ کو چاہیئے کہ اس پر نظر رکھے ، نفرت انگیز اور شدت پسندی پھیلانے والے مواد کو حذف کرے ۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین

جس مراسلے پر شکایت ہو، اس کے نیچے رپورٹ کا بٹن دبا کر وجہ بتا دیجئے، اس طرح انتظامیہ کو ایکشن لینے میں آسانی ہوتی ہے :)
 
قیصرانی

لائبریرین
"مفتیانِ کرام" جنھوں نے کفر و استبداد اور مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے بد ترین مظالم کے خلاف کبھی آواز نہ اٹھائی تھی، آج مجاھدین پر دہشتگردی کا لیبل چسپاں کرتے ہوئے لمحہ بھر توقف نہیں کرتے۔
کفر و استبداد سے کیا مراد ہے؟ یہ اصطلاح تو بہت بار سنی ہے لیکن اس کا واضح مطلب نہیں مل سکا
 
مزمل حسین

محفلین
عراق میں مخصوص گروہ کی پشت پناہی، ریاستی عوامل میں ان کی اجارہ داری اور مسلمانوں کی حالتِ زار، استبداد کی تازہ مثال ہے اور مسلم اکابرین (صحابہ و اہل بیتِ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم) پر بغداد کی سڑکوں پر کیا جانے والا علی الاعلان تبرا اور کفر و ارتداد کے نعرے کسی سے ڈھکے چھپے نہیں
 
صرف علی

محفلین
مشکل یہ ہے کے وہابی فرقہ کے لوگ خود کو اہل سنت کے نام کا استعمال کرتے ہوئے تقیہ کرتے ہیں اگر ان کے اندر اتنی جرئت ہے تو بولے کہ ہم وہابی ہے ابھی جیسے داعش ہے جو وہابی ہیں مگر خود کو اہل سنت کے نام سے پیش کرتے ہیں
 
قیصرانی

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ وہابی اور اہل سنت اور اس طرح کے مسائل میں الجھنے کی بجائے زور اس بات پر دیا جائے کہ مسلمان ہونے کے دعوے دار یہ کام کیوں کر رہے ہیں؟
 
x boy

محفلین
عراق میں امریکی حکومت کے بٹھائے ہوئے حکمرانوں نے نے بہت ظلم کیے ، دن رات عراق کے بازاروں، گلیوں ، گھروں میں گھس کر آتش پرستوں نے ظلم کیے،، یہ اسکا ری ایکشن ہے دیر سہی مستقبل میں دولت اسلامیہ عراق و شام ضرور بنے گا، جس کی وجہ سے پورا یورپ امریکہ اور باطل پریشان ہے اوریہ جو خبرلڑی کی ہے وہ غلط ہے انٹر نیٹ میڈیا میں خبر کچھ اور ہے یہ صرف نظر کی اور سمجھ کی بات ہے
 
صرف علی

محفلین
ویسے داعش یہاں جاکر ان اسرئیلیوں سے کیوں نہیں لڑتی ہے صرف ان کو مسلمان ہی کیوں کافر نظر آتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
صائمہ شاہ

محفلین
"مفتیانِ کرام" جنھوں نے کفر و استبداد اور مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے بد ترین مظالم کے خلاف کبھی آواز نہ اٹھائی تھی، آج مجاھدین پر دہشتگردی کا لیبل چسپاں کرتے ہوئے لمحہ بھر توقف نہیں کرتے۔
مجاھدین کسے کہہ رہے ہیں آپ ؟ وہ تنظیم جسے دنیا کی سب سے زیادہ شدت پسند تحریک مانا جاتا ہے انہیں جہادیوں کا درجہ دے رہے ہیں
اگر صدام اور اس کے حواری جابر تھے تو یہ آپ کے سو کالڈ شدت پسند " مجاھدین " کیا کم ہیں اور جہاد کیا صرف دوسرے مسلمانوں کے خلاف ہی کیا جاتا ہے ؟
 
صائمہ شاہ

محفلین
یہ داعش ، واعش جو بھی ہیں ،
لیکن انکی آڑ لیکر اہلسنت کے بارے میں اپنے دل کی بھڑاس خوب نکالی جارہی ہیں ، اسی لیے ہر تھریڈ میں شد و مد کے ساتھ انکا ذکر کیا جارہا ہے

انتظامیہ کو چاہیئے کہ اس پر نظر رکھے ، نفرت انگیز اور شدت پسندی پھیلانے والے مواد کو حذف کرے ۔۔
دہشت گردی کی حمایت کے لیے خود پر سنی ہونے کا لیبل لگا نا بھی ضروری نہیں خود کو وہابی ماننے میں کیا حرج ہے
 
یہ مفتی حضرات بھی مجوسی ہیں آپ کی نظر میں

بھائی صرف علی ۔۔ مفتی کے معانی ہوتے ہیں فتوی دینے والا اور فتوی دینا قانون سازی ہے۔ ان بھائی لوگوں کو قانون سازی کا حق کس نے دیا؟ اور قتل کرنے والوں کو عدالت لگانے کا حق کس نے دیا۔ بیعت یعنی ووٹ آزادی سے دیا جانا چاہئیے ، پھر مخالفت میں ووٹ دینے پر قتل کرنا چہ معانی دارد؟ قانون سازی صرف اور صرف لوگوں کے منتخب نمائندوں کا حق ہے یعنی جن کو آزادانہ ووٹ دیا گیا یعنی آزادانہ بیعت کی گئی ہو۔

جو لوگ خود ساختہ مفتے باز ہیں ان کو پھر ایسے ہی نصیب ہوتے ہیں۔
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
یہی بات تو میری مختصر عقل میں نہیں سما رہی کہ ، طالبانوں ، داعش اور دیگر برائے نام اسلام کا پرچار کرنے والوں کو ایک مسلم ملک میں کوئی مسلمان ( کوئی کس حد تک مسلمان ہے اس کا علم رب العزت کے سوا کسی کو نہیں اور وہ دلوں کے بھید خوب جانتا ہے !! ) ہی ذبح کرنے کو کیوں نظر آتا ہے ،،، !! اگر اسلام میں ایسے گناہوں کے احتساب کا ٹھیکہ اگر انہی لوگوں نے اٹھانا ہے تو اسلام میں یہی حکم لکھ کر کہانی ختم کیوں نہیں کی گئی کہ اے میرے جاں بازو جو ذرا بھر احکامات سے انکار کرے اس کا سر قلم کرنا تم لوگوں کے ذمہ ہے ، میں نے دنیا بنانی تھی سو بنا ڈالی اب میرے بعد تم لوگ ہی رب ثانی ہو ( نعوذ بالله ) ۔۔۔ !! ؟؟؟؟؟ ۔۔۔۔۔ آخرت میں اللہ نے یوم حساب کا وعدہ کیوں کر کیا ؟؟
 
صرف علی

محفلین
بھائی صرف علی ۔۔ مفتی کے معانی ہوتے ہیں فتوی دینے والا اور فتوی دینا قانون سازی ہے۔ ان بھائی لوگوں کو قانون سازی کا حق کس نے دیا؟ اور قتل کرنے والوں کو عدالت لگانے کا حق کس نے دیا۔ بیعت یعنی ووٹ آزادی سے دیا جانا چاہئیے ، پھر مخالفت میں ووٹ دینے پر قتل کرنا چہ معانی دارد؟ قانون سازی صرف اور صرف لوگوں کے منتخب نمائندوں کا حق ہے یعنی جن کو آزادانہ ووٹ دیا گیا یعنی آزادانہ بیعت کی گئی ہو۔

جو لوگ خود ساختہ مفتے باز ہیں ان کو پھر ایسے ہی نصیب ہوتے ہیں۔
آپ کی بات واضح نہیں ہے آپ کیا بتانا چاہتے ہیں ویسے آپ کسے کہ سکتے ہیں یہ لوگ مفتی نہیں بلکہ علماء سو ہیں کیا آپ ان تمام حضرات کو جانتے تھے
 
Top