پاکستان بمقابلہ انڈیا۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

شمشاد

لائبریرین
ایشیاء کپ کا چھٹا اور پاکستان کا تیسرا میچ روایتی حریف انڈیا کے ساتھ تقریباً 20 منٹ کے بعد بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے میر پور سٹیڈیم میں شروع ہونے والا ہے۔

پاکستان نے ٹاس جیت کر انڈیا کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
آج پاکستان اور انڈیا کی کرکٹ ٹیمیں ایشیاء کپ کے چھٹے او ڈی آئی کے سلسلے میں ڈھاکہ میں مدِ مقابل ہوں گی
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کا فیصلہ کیا ہے
اس وقت پاکستان کے 5 پوائنٹس ہیں جبکہ انڈیا 4 پوانٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے
آج کا میچ جیتنا پاکستان کے لئیے ضروری ہے ورنہ گیم سے باہر۔۔۔
اللہ سے میری تو دعا ہے پاکستان ہی جیتے پلیز اللہ جی پلیز۔۔۔
آپ سب بھی آجائیں اور اپنی اپنی ٹیم کو سپورٹ کریں :)
شمشاد بھائی
عمر سیف بھائی
آبی ٹوکول بھائی
محمداحمد
ابن رضا بھائی
جیہ
بھلکڑ
اور باقی سب بھی کرکٹ کے شائقین :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
آؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤٹ
یاہوووووووووووووو۔۔۔
گریٹ، اس کو تو آؤٹ ہونا ہی چاہئیے تھا۔
شوخا ہو رہا تھا۔۔۔ ہونھ۔۔۔
 
Top