’سگریٹ نوشی سے دماغ گل سڑ جاتا ہے‘

’سگریٹ نوشی سے دماغ گل سڑ جاتا ہے؟


  • Total voters
    3
برطانیہ میں الزائمر ریسرچ میں کام کرنے والے ڈاکٹر سائمن رڈلی کا کہنا ہے ’تحقیق میں کئی بار سگریٹ نوشی اور بلڈ پریشر کا تعلق دماغی صلاحیت میں کمی کے ساتھ جوڑا گیا ہے اور یہ نئی تحقیق اس تعلق کو مزید پختہ کرتی ہے۔‘ مزید

پتہ نہیں یہ سائنس دان کیوں اس قسم کے نتائج اخذ کرتے ہیں؟
پہلے تو مجھے اس خبر پر کوئی یقین نہیں ایا مگرکچھ لوگوں کی سڑی ہوئی باتیں اور سوچ پر نظر ڈالی تو پتہ یہ چلا کہ ان سب لوگوں میں ایک بات مشترک ہے کہ یہ سب لوگ سگریٹ نوشی کرتے ہیں۔ ظاہر ہے سڑے دماغ سے سڑی باتیں ہی ہوں گی۔
 
Top