۱۵ کلو کا تربوز

پپو

محفلین
کیا رزلٹ رہا جناب اگر اچھا رہا تو بتا دیں ورنہ ہم سمجھ جائیں گے
اور ہاں آئندہ 5 '5 کلو کے تین خریدئے گا
 

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں 5، 5 کلو کے تین، ایک اپنے لیے، ایک پپو بھائی کے لیے اور ایک میرے لیے۔ مجموعہ 15 کلو ہی ہو گا۔

آپ نے بتایا ہی نہیں کہ میٹھا نکلا تھا کہ نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو آپ نے گوجرانوالہ کی قیمت بتائی ہے، انہوں نے کتنے میں خریدا تھا، یہ تو وہی بتا سکتے ہیں۔
 

حماد

محفلین
ارے بھائی . تربوز ہی ہے ، کوئی جانور تو نہیں کہ مار کر گھر پکانے کو لے آے:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے دعا آپ ہی کریں گے کہ پاکستانی قوم پوری کی پوری دعاؤں کے سہارے ہی تو چل رہی ہے۔
 

mfdarvesh

محفلین
پندرہ کلو کے تربوز کا "دا" لگانے کیلئے برسوں ریاضت کرنی پڑتی ہے ، تب کہیں اس فن میں مہارت حاصل ہوتی ہے کہ ایسا بھاری بھر کم "دا اعظم" لگایا جا سکے . :grin:

بہت خوب :)
خود بھی تو بھاری بھر کم ہوں گے نا
اٹھایا اور یہ جا وہ جا وہ بھی رات کے وقت کھلے بازار میں
 
Top