۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

کڑئیو۔۔۔۔ مبارکاں ہوون جے۔ :):)

ازراہ تفتن
اب صورتحال کچھ یوں ہوا کرے گی۔
جاسمن صاحبہ ہنڈیا پکاتے ہوئے میاں صاحب کو آواز لگایا کریں گی۔۔۔۔ اور کہیں گی۔۔۔۔ یہ ذرا چمچ تو ہلانا، میں ایک مراسلہ تدوین کر کے ابھی آئی۔:cool2:
 

ہادیہ

محفلین
جاسمن آپی اور مریم بہنا دونوں کو بہت مبارکباد
source.gif

یہ پھول جاسمن آپی کے لیے
unnamed_1.gif

یہ مریم بہنا کے لیے
unnamed_2.gif
 

لاریب مرزا

محفلین
مدیر صاحب گستاخی معاف لیکن کیا میں یہ پوچھنے کی جسارت کر سکتا ہوں کہ یہ ذمہ داری کی کیسی تقسیم ہے کیونکہ "روز مرہ کے معمولات سے" ایک ذیلی فورم ہے "متفرقات" فورم کا۔ کیا یہ ذمہ داری اور اختیارات "اوور لیپ" نہیں کر رہے؟ یا کچھ اور چکر ہے! حضور کا اقبال بلند ہو۔ :)
آپ کی اس توجہ نے ہمارا ابہام بھی دور کر دیا۔ :) زمرہ دراصل "روز مرہ کے معمولات سے" نہیں ہے بلکہ "روزمرہ زندگی کے منتخب موضوعات" ہے۔
 
بصد انبساط یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ جاسمن بہن کو اردو محفل پر متفرقات کے زمرہ جات کی مدیر مقرر کیا گیا ہے
اور مریم افتخار بہن کو روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی مدیر مقرر کیا گیا ہے۔
دونوں بہنیں محفل کے ہر دلعزیز ممبران میں سے ہیں۔ اور محفل کی ترویج میں مثبت کردار ادا کر رہی ہیں۔
ہم دونوں بہنوں کو ادارتی عملہ میں خوش آمدید کہتے ہیں، اور یقین رکھتے ہیں کہ ان کی شمولیت انتظامی امور میں بہتری کا باعث بنے گی۔ :)
امید ہے کہ محفلین دونوں بہنوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بھرپور انداز سے خوش آمدید کہیں گے ۔ :)
اس عزت افزائی کے لیے بے حد شکریہ تابش بھائی! :)
 
اُردو محفل میں خوشگوار تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جاسمن صاحبہ اور مریم افتخار صاحبہ آپ کو بہت مبارک ہو۔ ہمیں یوں لگا جیسے ہماری دیرینہ خواہش پوری ہو گئی ہو۔ :)
خیر مبارک محترمی! بس آپ کی یہی باتیں ہمیں آپ کا ادارت چھوڑنے کا غم بھولنے نہیں دیتیں! :)
 
آخری تدوین:
واہ جی زبردست !
جاسمن آپا اور مریم بہن آپ کو مدیر کا منصب مبارک ہو ۔
خیر مبارک عدنان بھیا! اب ہم بہن بھائی بھی ایک سازش کریں گے. آپ میرے زیر ادارت زمرے میں جی بھر کر پوسٹ کریں اور بے فکر رہیں، ہم ماسٹر صاحب کی نظروں سے بچ بچا کر سب کچھ صاف و شفاف کر دیا کریں گے. :)
 

زیک

تکنیکی معاون
خیر مبارک عدنان بھیا! اب ہم بہن بھائی بھی ایک سازش کریں گے. آپ میرے زیر ادارت زمرے میں جی بھر کر پوسٹ کریں اور بے فکر رہیں، ہم ماسٹر صاحب کی نظروں سے بچ بچا کر سب کچھ صاف و شفاف کر دیا کریں گے. :)
جانتا ہوں کہ آپ مذاق کر رہی ہیں لیکن شرارتاً مراسلے میں ادارت پر اختیارات چھن بھی جاتے ہیں
 
Top