مبارکباد ۔۔۔سالگرہ مبارک۔۔۔

ماہی احمد

لائبریرین
c0122.gif

تمام محفیلین کو ایک بار پھر
آج کی اس "سالگرہ لڑی" میں خوش آمدید
Welcome_mcHT_Smiley-vi.gif

آج ہم سب یہاں
دوبارہ
یہاں ایک محفلین کی سالگرہ منانے اکھٹے ہوئے ہیں
تالیاں!!!!:applause::applause::applause::applause:
(ماہی! بڑی کوئی گل دسی اے:heehee::heehee::heehee::heehee:)
خیر
تو
آج کس کی سالگرہ ہے؟
سچی پوچھیں تو مجھے تو وہ محفل کے
تھانیدار لگتے ہیں :p
آل ٹائم ایسے تھانیداروں کی طرح ڈنڈا اٹھائے پھرتے ہیں
ادھر کوئی پٹری سے اترے ادھر انہوں نے "نوٹس" لے لیا
policeman-smiley-emoticon-1.gif

(یہ میں انہی کی کیپ اور ڈنڈا لے کر آئی ہوں، پہلے رکھ آؤں کہیں ڈانٹ ہی نہ پڑ جائے :D)
خیر اب ایسا نہیں لگتا پہلے لگتا تھا :p:p
تو
آج کے برتھڈے بوائے ہیں

0019.gif


شمشاد بھائی!!!!!!!!!!!

shocked-smiley-emoticon.gif

(ارے شمشاد بھائی آج آپ کی ہی سالگرہ ہے اتنے حیران مت ہوں:p)

0094.gif

سالگرہ مبارک شمشاد بھائی!!!!!!

cons.gif

جیتے رہئیے خوش رہئیے شاد رہئیے آباد رہئیے
اللہ آپ کو دونوں جہاں کا سُکھ اور خوشیاں نصیب فرمائے آمین
:):):):)

ارے ارے آپ سب کدھر چلے؟
کرسیوں پر ہی تشریف رکھئیے
کیونکہ
شمشاد بھائی ہم سب کو برتھڈے پارٹی دے رہے ہیں
:p
party-text-with-confetti-falling-smiley-emoticon.gif

pic_2005-09-16_132138.gif

(توبہ آپ سب کیسے اچھلنے لگے پارٹی کے نام پر:rollingonthefloor:)
 

عاطف بٹ

محفلین
شمشاد بھائی، سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ کو صحت و سلامتی کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے اور اس سفر میں آپ کو خوشحالی اور آسودگی دے، آمین۔
285830,xcitefun-happy-birthday-images-3.gif
 

منصور مکرم

محفلین
لوجی اخر کا شمشاد صاحب کی بھی سا ل گرہ آگئی۔

مبروک یا شیخ ،الف مبروک

اور یہ ماہی احمد اور مانو بلی کافی تیز نہیں ہوگئی۔

ایک نے بروقت دھاگہ بنایا ،اور بس پھر مانو بلی پہنچ گئی ،اب آئی ہیں تو چائے لیتے آیئے۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
لوجی اخر کا شمشاد صاحب کی بھی سا ل گرہ آگئی۔

مبروک یا شیخ ،الف مبروک

اور یہ ماہی احمد اور مانو بلی کافی تیز نہیں ہوگئی۔

ایک نے بروقت دھاگہ بنایا ،اور بس پھر مانو بلی پہنچ گئی ،اب آئی ہیں تو چائے لیتے آیئے۔
لو بھئی چستی اور تیزی تو آج کل کے دور کا تقاضا ہے نا۔۔۔ :p
 
عزیزی حضرت شمشاد صاحب ،مکرم و محترم جناب قبلہ و کعبہ حضور گرامی صاحبِ قلم و زباں ، مالکِ تیغ و تمنچہ ، رہبر و قائد محفلِ اردو، جانِ محفلینِ محفلِِ اردو۔

سالگرہ مبارک۔
cake.jpg

birthday-party-1.jpg

tiggerbirthday.gif


 

شمشاد

لائبریرین
لوجی اخر کا شمشاد صاحب کی بھی سا ل گرہ آگئی۔

مبروک یا شیخ ،الف مبروک

اور یہ ماہی احمد اور مانو بلی کافی تیز نہیں ہوگئی۔

ایک نے بروقت دھاگہ بنایا ،اور بس پھر مانو بلی پہنچ گئی ،اب آئی ہیں تو چائے لیتے آیئے۔
بہت شکریہ منصور بھائی۔
 
Top