سیما علی
لائبریرین
دعائیں ہماری سب کے لئےڈھیروں دعائیں سب کے لیئے
دعائیں ہماری سب کے لئےڈھیروں دعائیں سب کے لیئے
چلیں پھر ہم نکلتے ہیں اور آپکو اپنی دعاؤں میں شریک کرتے ہیںحصہ رکھنا میرا بھی اپنی دعاؤں میں، میری کوشش ہو گی کہ آپ کو یاد رکھا جائے وجی
اس بات پر بشیر بدر کا شعر یاد آیا جو انہوں نے تازہ تازہ کہا اور سنایاتھابس سناٹا ہے اور ہم
ہیں
باہر باہر سناٹا ہے اندر اندر شور بہت
دل کی گھنی بستی میں یارو آن بسے ہیں چور بہت
ہوشیاری بھی شرط ہے ہر ہر لمحہ انسان کے لیےیقین کامل سے سب بِگڑے کام بن جاتے ہیں
اگر اللہ تعالٰی چاھے۔
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
محبت ہے آپکی اُردو محفل سے یہنہ کہے اب کوئی کہ ہم چھٹی کے دن یہاں نہیں آتے
وعلیکم السلام۔
لیجے اس سے زیادہ خوشی کیا ہوگی ہماری بٹیا آئیں ہیںمصروفیت کی وجہ سے آنا نہیں ہو رہا آپا۔ جلدی آتے ہیں واپس محفل میں۔ ان شاء اللہ
کچھ پریشانی کی بات نہیں بس کام کام اور صرف کام۔گل ہم نے صدقہ کردیا تھا ہم بڑے پریشان ہوگئے کچھ عجیب خواب دیکھا