" یہ ہے پاکستان"

فخرنوید

محفلین
" یہ ہے پاکستان"

یہ خبر ہمارے شیر بہادر محکمہ ریلوے کے متعلق ہے جس کی سربراہی جناب شیخ رشید صاحب کو بھی ملی

اس کی حالت یہ ہے کہ

آمدن :25 لاکھ اور 44 ہزار

خرچہ:؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟


مذید تفصیل:

پاکستان ریلوے

:chatterbox::brokenheart::thumbsdown::notlistening:
 

arifkarim

معطل
جس ملک میں عوام کو ہی اپنی حالت کی فکر نہیں، وہاں حکمران کو کیا پڑی ہے کہ خسارے پر توجہ دیں - "جو ہو رہا ہے، ہونے دو" کی پالیسی پر عمل کرتے ہیں!
 

قیصرانی

لائبریرین
اصل خبر میں‌بتایا گیا ہے کہ ریلوے کے اعلٰی افسران کے لئے مختص خصوصی سلیونوں پر کروڑوں کا خرچہ اور صرف ان مختص کردہ 32 سیلونوں سے 25 لاکھ اور اتنے ہزار کی آمدنی ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ یہ پاکستان ریلوے کی اصل آمدنی نہیں
 
Top