یہ کیا ہے؟؟؟ یا کیوں ہے؟؟؟

شعیب صفدر

محفلین
محفل کے منتظمین متوجہ ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں جب ان
کوڈ:
http://www.urduweb.org/mehfil/
کوڈ:
http://www.urduweb.org/mehfil/index.php
ایڈریس پر آتا ہو تو یہ Error آتا ہے
کوڈ:
Template->make_filename(): Error - file index_stats_box.tpl does not exist
کیوں؟؟؟
 

زیک

مسافر
لگتا ہے آپ نے پروفائل میں ترجیحات میں بورڈ کا سٹائل subsilver کی بجائے morpheus کیا تھا۔ اس سے گڑبڑ ہوئی۔ میں morpheus کو ختم ہی کر دیتا ہوں کیونکہ یہ صحیح کام نہیں کر رہا۔ مگر پہلے یہ دیکھنا پڑے گا کہ اور کوئی اسے استعمال تو نہیں کر رہا۔
 
Top