یہ کونسا سوفٹویئر ہے

فاتح

لائبریرین
کیا احباب بتا سکتے ہیں کہ اس ویڈیو میں سکرین ریکارڈنگ کے لیے کونسا سوفٹویئر استعمال کیا گیا ہے؟
سٹیٹس بار میں کیمٹیشیا کا لوگو نظر آ رہا ہے۔ اور ہائی لائٹر کا سٹائل بھی کیمٹیشیا کا ہے۔
Camtasia_6_logos.png
camtasia.png
 
آخری تدوین:
Top