یہ کس کس کو یاد ہے

۔
Madigan+DVD-1.jpg

man_from_uncle.jpg

bewitched.jpg

LHMainTitle.jpg

MV5BMTI1NDU4NzMwMl5BMl5BanBnXkFtZTcwMTg5ODcyMQ%40%40._V1_SY500_SX370_.jpg

The_Saint_titlecard.jpg
 

نایاب

لائبریرین
محترم سید بادشاہ
ٹی وی پر صرف تین ہی پروگرام بہت شوق سے دیکھے ۔
سکس ملین ڈالر مین
وارث
اندھیرا اجالا
ان پروگرام کے اوقات میں میرے گھر والےبھی شکر کرتے تھے آج نایاب بھی دستیاب ہے ۔۔۔۔۔۔۔
 
محترم سید بادشاہ
ٹی وی پر صرف تین ہی پروگرام بہت شوق سے دیکھے ۔
سکس ملین ڈالر مین
وارث
اندھیرا اجالا
ان پروگرام کے اوقات میں میرے گھر والےبھی شکر کرتے تھے آج نایاب بھی دستیاب ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بلاشبہ یہ اپنے وقت کے مقبول ترین پروگرام تھے مجھے یاد ہے ان پروگرامز کے اوقات میں سڑکیں سنسان ہو جاتی تھیں
 
ارے کوئی وعدہ خلافی کی حد ہے حساب اپنے دل میں لگا کر تو دیکھو
قیامت کا دن آ گیا رفتہ رفتہ ، ملاقات کا دن بدلتے بدلتے :smile3:
یار پچھلی دفعہ 12 چھٹیاں لے کر آیا تھا مگر 5 دن بعد ہی فون آ گیا فوراََ سائٹ پر پہنچو کیا کریں بھائی ڈیوٹی ہی ایسی ہے
 

زیک

مسافر
ان میں سے زیادہ تر 1960 کی دہائی کی ہیں لہذا میری پیدائش سے پہلے۔ ہاں لٹل ہاؤس آن دا پریری بچپن میں دیکھی تھی
 
Top