یہ تیرا بندہِ گنہگار اب بےحال ہے

پاکستانی

محفلین
روگِ روح وجاں کہ عذابِ ماہ وسال ہے
دیوانگیء ہجر کہ شوقِ وصال ہے
لگن کی تڑپ کہ دردِ ملن کا کمال ہے
کبھی بامِ عروج تو کبھی روبہ زوال ہے
خود ہی جواب تو خود ہی سوال ہے
یا اللہ
اب استقامت فرما
کہ
یہ تیرا بندہِ گنہگار اب بےحال ہے
اس میں‌اب اور نہیں طاقتِ استحصال ہے۔ (کلام ابن انور)
 
Top