یو فون بامقابلہ زونگ

رابطہ

محفلین
یو فون اب بے بس ہو چکا ہے ۔ اب اس کا مقصدصرف کمائی کرنا ہے۔ اور وہ بھی بغیر مقابلے کے۔ واقعی کوئی پاگل نہیں کہتا کہ وہ پاگل ہے۔
 

مغزل

محفلین
ہر پاگل یہی کہتا ہے کہ وہ پاگل نہیں ، ہاہا ،۔
خیر میں تو موبی لنک سے سوئچ کرنے لگا ہوں یو فون پر۔
جن کے پاس میرا نمبر ہے وہ نوٹ کرلیں کہ نمبر وہی رہے گا۔
 

تعبیر

محفلین
انکا بھی اپس میں مقابلہ لگتا ہے کہ پیپسی اور کوک جیسا ہے :grin:

وجی ایک اور اشتہار کا ذکر محسن نے بھی کیا تھا ۔یاد نہیں ارہا کیا آپ وہ پوسٹ کر سکتے ہیں

کچھ بات اور دل کا ذکر تھا
مجھے دھاگہ بھول گیا ہے ورنہ میں لکھ دیتی
 
Top