یو ایس بی ایج موڈیم کے لئے ڈرائیور درکار ہیں

میرے پاس سی پی سی یو ایس بی ایج موڈیم ہے مگر اس کے ڈرائیور نہیں مل رہے اگر کسی کے پاس ہوں تو براہ کرم مجھے بتائیں
اس موڈیم کی تصویر یہ ہے
EDGE-USB-Modem-V818E-.jpg
 
Top