یوٹیوب کھل گئی پاکستان میں ؟؟؟؟؟؟

عسکری

معطل
Express News
کراچی: پاکستان میں 8 ماہ قبل بلاک کی جانے والی ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یو ٹیوب کو بغیر کسی سرکاری اعلان کے انتہائی خاموشی کے ساتھ کھول دیا گیا۔
 
arifkarim

معطل
یوٹیوب کھول بھی دیں تب بھی ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔کیونکہ ہمنے تو پہلے ہی یوٹیوب کو فائر وال سے توڑ کر دیکھنے والے طریقے ایجاد کر لئے ہیں۔ :grin:
 
اگر آپ
کوڈ:
www.youtube.com
یا
کوڈ:
http://youtube.com
 
http://www.youtube.com

سے کھولیں گے تو آپ کو ملے گا یہ پیغام
کوڈ:
Valued Customer!
This website access is restricted either due to instructions of Pakistan Telecommunication Authority or because of Policy Implementations by concerned ISP/WebAdmin.
In case you feel this webpage is legitimate and should be accessible, please contact our Customer Care Centre @1218.
Apologies for inconvenience..

اور اگر آپ
کوڈ:
https://youtube.com
 
یا
 
https://www.youtube.com

سے کھولیں گے تو کھل جائے گی۔
کم از کم میرے پاس تو کھلتی ہے پی ٹی سی ایل اور وائے ٹرائب دونوں پہ۔ اور یہ بھی مشاہدہ کیا میں نے کہ کبھی ڈی این ایس کی تبدیلی کے بغیر بھی کھل جاتی ہے اور کبھی ڈی این ایس تبدیل کرنا پڑتا ہے جس کا طریقہ میں نے ایک مراسلے میں بتا دیا ہے۔ دو تین دن پہلے۔
 
وائی ٹرائیب پر نہیں کھلتی:(
 
Top