یونیکوڈ انپیج کنورٹر

ایم اے راجا

محفلین
مجھے فری یونیکوڈ ٹو انپیج اور انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر ی ضرورت ہے، جس کا رزلٹ بہترین ہو اور کئی صفحات کو کنورٹ کر سکے، ڈاؤنلوڈ ایبل ہو۔ شکریہ
 
ہم اردو یونیکوڈ سولیوشن یویو ایس استعمال کرتے ہیں فری مل جائے گا نیٹ سے۔ دوسرا پاک یونیکوڈ کنورٹر محفل پر ہی موجود ہے کہیں ڈاؤنلوڈ سیکشن میں۔
 

الف عین

لائبریرین
یونی کوڈ ٹو ان پیج کنورژن کا کوئی بھی سافٹ وئر مکمل طور پر درست نہیں۔ کچھ نہ کچھ مینوالی تصحیحات کرنی ہی پڑتی ہیں
 
Top