یوسف ناظم کی یاد میں

الف عین

لائبریرین
اس شمارے میں حیدر آباد فرخندہ بنیاد کی ’’منان-منوہر تہذیب‘‘ کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ یہ دونوں اردو کی اور حیدر آباد کی مایۂ ناز شخصیات 7 جولائی کو اس جہانِ فانی سے کوچ کر گئیں۔ ڈاکٹر عبد المنان اور منوہر راج سکسینہ۔ اس پر اودیش رانی کا کالم آئینہ شہر میں ہے ’م‘ کا کرشمہ۔۔ جیلانی بانو کا منان صاحب کو خراجَ عقیدت، اور اودیش رانی کا منوہر سکسینہ جو ان کے ماموں بھی تھے، کے تئیں خراج عقیدت
http://munsifdaily.com/aaina-e-shehar.html
http://munsifdaily.com/adab.html
 
Top