یا نبی سلام علیک

Mahoo

معطل
hqdefault.jpg

‏سلام اس پر کہ جس نے عورت کو انسان سمجھے جانے کا شرف بخشا جس نے عورت کو عزت و تکریم سے نوازا جس نے عورت کو آبگینہ کہا
سلام اس پہ جس نے ماں کے قدموں تلے جنت کا درس دیا۔
:goodluck::goodluck:صلی اللہ علیہ والہ وسلم:goodluck::goodluck:
 
Top