ہیکر ، کریکر کی ضرورت

اجنبی

محفلین
میرا ہاٹ میل کے ایک اکاؤنٹ کا پاس ورڈ گم ہو گیا ہے ۔ سیکیورٹی سوال کا جواب بھی یاد نہیں آرہا ۔ اگر کوئی صاحب اسے ہیک کریک کر کے یا کسی اور طریقے سے اس کا پاسورڈ لے دیں تو مہربانی ہوگی
:lol:
 
Top