مبارکباد ہیپی برتھ ڈے پیارے سعود بھیا

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم

آج ہمارے بہت ہی اچھے سعود بھیا کی برتھ ڈے ہے
ان کا کہنا ہے کہ وہ سیلبریٹ نہیں کرتے تو کیا اس کا مطلب ہے کہ ہم بھی نہ کریں
میں کیونکہ ابھی موبائل سے آن لائن ہوں اس لیے زیادہ نہیں لکھ سکتی۔۔۔۔۔


۔
۔
 

مقدس

لائبریرین
ہیپی برتھ ڈے بھیا
دعا ہے کہ آپ بہت ساری کامیابیاں لائف میں حاصل کریں
اور بہت سی خوشیاں پائیں

آمین
 
اللہ آپ سبھی احباب کی زبان مبارک کریں اور آپ سبھی کو نیک خواہشات کے لئے بہترین جزا سے نوازیں۔ آمین۔

ویسے کچھ دیر قبل عائشہ بٹیا رانی جھنجھلا رہی تھیں کہ کہ کمپیوٹر یا محفل کے مسئلے کے باعث ان سے ان کے بھیا کی سالگرہ کا تھریڈ نہیں بن پا رہا۔ اب تو مقدس بٹیا رانی سے جھگڑا کرانے کا بہترین موقع ہاتھ آیا ہے۔ :) :) :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
سعود لالہ سالگرہ بہت بہت مبارک ہو، اللہ تعالیٰ آپ کو بہت سی خوشیاں ، کامیابیاں اور صحت دے :) آمین
اور آپ ہمیشہ یونہی مسکراتے رہیں :) :) :)
یہ رہا سعود لالہ کا کیک
آجاؤ سب کھا لو۔
Birthday_Cake_Peach_Polka_Dots_4209110025_large.jpg
 

غ۔ن۔غ

محفلین
سعود بھیا آپ کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو
آپ کی لمبی عمر ، اچھی صحت اور بیشمار خوشیوں کے لیے اللہ سے دست بہ دعا ہوں بھیا
9636d1325409969t-happy-birthday-bro-shadab-shaan-n-adnan-happy-birthday-brother.jpg
11551.jpg

birthday_card13.gif




happy-birthday-wishes-animation-best-friend.gif
 

نبیل

تکنیکی معاون
سعود، آپ کو یہ ساعت سعید بہت مبارک ہو، اور اللہ کرے کہ آپ یونہی محبتیں بانٹتے اور محبتیں سمیٹتے رہیں۔ آمین۔
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی سالگرہ کی بہت مبارک ہو۔

مناتے تو نہیں لیکن یہ ایک بہانہ ہے کہ سارے اکھٹے ہو کر تھوڑا ہلہ گلا کر لیں۔
 
Top