1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

ہوٹلوں پر کھانے والے ذرا ہوشیار ہوجائیں کہیں آپ کے ساتھ ایسا نہ ہوجائے

عبدالقدیر 786 نے 'ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 2, 2017

  1. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    1,111
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
  2. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,299
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    قبلہ عبدالقدیر صاحب، اوپر والی ویڈیو پوسٹ کرنے سے ٹھیک چودہ گھنٹے پچپن منٹ پہلے، آپ نے یہ نیچے والا اعلان اور فیصلہ فرمایا تھا:
    سر جی بندہ دو چار دن ہی اپنے فیصلے پر قائم رہ جاتا ہے، یا فیصلے کے ساتھ لکھے انشااللہ کا ہی کچھ بھرم رکھ لیتا ہے نہیں تو وہ فیصلے والا تھریڈ رپورٹ کر کے حذف کروا دیں ورنہ ایک عنوان تو اور بنتا ہی ہے:

    "فورموں پر فیصلے کرنے والے ذرا ہوشیار ہو جائیں کہیں آپ کے ساتھ ایسا نہ ہو جائے۔" :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • متفق متفق × 2
  3. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    1,111
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سر جی شاید آپ نے یہ نہیں دیکھا کہ یہ کِس چینل سے پبلش ہوئی ہے میں نے کہا تھا کہ تعلیم ہی تعلیم کی کوئی ویڈیو کو فورم پر پوسٹ نہیں کرونگا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,299
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ایک مولوی صاحب کا واقعہ یاد آ گیا۔ ایک پشیمان آدمی کو طلاق کے مسئلے پر رائے دیتے ہوئے فرمایا کہ جاؤ میاں،سکون سے گھر جاؤ اور اگر کوئی پوچھے تو کہنا کہ میں نے ط کی بجائے ت سے "تلاق" دے تھی سو طلاق ہوئی ہی نہیں! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  5. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    12,973
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    یعنی کلک بیٹنگ ویڈیوز سے ہماری خلاصی نہیں ہو گی.
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. M Faraan

    M Faraan محفلین

    مراسلے:
    26
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ میرا پہلا کمنٹ ہے یہاں ۔۔۔ براے مہربانی ۔ کوئ میری مدد کریں ، میں کس طرح پوسٹس وغیرہ کر سکتا ہوں ؟ کوئ مجھے یہ ویب سائٹ استعمال کرنے کا طریقہ بتائیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,643
    وارث بھائی، آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے۔ یہ ویڈیوز چاہے ان کے چینل سے ہوں یا کسی اور چینل سے۔ مسلسل بے مقصد ویڈیوز پوسٹ کرتے رہنا بہت عجیب ہے۔ موصوف کو چاہیے کہ اگر سیکھنا چاہتے ہیں تو خود سے کچھ لکھیں۔ اور اتنی زیادہ تعداد میں ویڈیوز پوسٹ کرنا بند کر دیں۔
     
    • متفق متفق × 3
    • غیر متفق غیر متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر