ہنڈا اکارڈ کا اشتہار بغیر کسی گرافکس کے

مغزل

محفلین
ہنڈا اکارڈ کا اشتہار بغیر کسی گرافکس کے



اسے اب تک کی مہنگا اشہتار ہونے کا اعزاز حاصل ہے ۔​
 

محمدصابر

محفلین
606ویں‌دفعہ میں‌ یہ اشتہار بنا ہے اور شاید تین سال لگے ہیں۔ دنیا میں‌6 اکارڈز ایسی ہیں جو ہاتھ سے بنائی گئی ہیں‌ان میں سے دو کے پرزے استعمال ہوئے ہیں۔

اس میں‌سب سے متنازع منظر ٹائروں‌کے اُوپر کی طرف چلنے کا ہے۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
ٹائروں کی حرکت ہی اس بات کی غماز ہے کہ یہ کمپیوٹر گرافکس کی شرارت ہے ۔ ورنہ کشش ثقل کے اس اشتہار میں صفر ہو جانا کیا معنی رکھتا ہے؟
 

مغزل

محفلین
واہ صاحب خوب جرح کی ہے حالانکہ ، اشتہار بننانے والوں کا دعوی ہے کہ اس میں گرافکس اینیمیشن نہیں ہیں۔
 

محمدصابر

محفلین
اس میں‌ٹائروں‌کے اوپر کے طرف وزن چپکایا گیا ہے جس کی وجہ سے ٹائر کھڑے بھی رہتے ہیں اور ذرا سی ٹھوکر پر بجائے نیچے جانے کے اوپر جاتے ہیں۔
 
Top