ہمسفر ۔ Matrimonial

اظفر

محفلین
السلام علیکم
ہم نے میں ایک Matrimonial سیکشن بنایا تھا ۔ ہمسفر کے نام سے ۔ تب ہمارا خیال تھا کہ یہ کافی اچھا چلے گا ۔ اس کا کنٹرول اسطرح رکھا کہ ہم صرف رشتہ دیکھ کر اوکے کردیتے ہیں اور وہ لسٹ میں آجاتا ہے اس کے بعد ہمارے تمام رجسٹرڈ یوزر اس کو دیکھ سکتے ہیں اور رشتہ پوسٹ‌کرنے والے فرد سے رابطہ کر سکتے ہیں‌۔
ان کے رابطے میں ہم دخل نہیں دیتے چاہے وہ بعد میں ہمارے سافٹ ویر سے ہٹ کر ذاتی ور پر رابطہ کریں۔ لیکن رشتہ پوسٹ‌کرتے وقت فون نممبر ، ایڈریس وغیرہ دینی کی اجازت نہیں وہ بعد میں ون ٹو ون ایک دوسرے کو دیا جا سکتا ہے ۔ سافٹ ویر میں یہ حصہ شامل کرنے میں کافی محنت لگی تھی ۔
لیکن اب 5 ماہ گز گیے ہیں ابھی تک صرف چند سو رشتے وہاں‌پر پوسٹ ہوے ہیں ۔
اب میں سوچ رہا ہوں‌رشتے والا سیکشن سافٹ ویر سے الگ کر کے ویب سایٹ میں بھی شامل کر دیں تاکہ وہ لوگ بھی اس کو دیکھ سکیں اور رشتہ پوسٹ کر سکیں جو ہمارے اردولنک کے پرماننٹ‌یوزر نہیں‌۔
ذاتی طور پر جب لوگوں سے بات ہوتی ہے تو ہمارے 70 فیصد لوگوں‌کی راے ہوتی ہے اردو کو کوئی اہمیت نہیں دیتا ۔اور ہمارا سب کام اردو میں ہے اسلیے انٹرنیٹ استعمال کرنے والا اس پر زیادہ توجہ نہیں دیتے ۔ ہمارے کافی لوگ رشتہ کسی سایٹ‌پر پوسٹ‌کونے کو معیوب سمجھتے ہیں ۔ اس کے باوجود کافی زیادہ Matrimonial ویب سایٹس چل رہی ہیں‌۔
میں آپ سب سے مشورہ لینا چاہتا ہون‌کہ اگر میں ہمسفر والے سیکشن کو ویب سایٹ‌پر بھی لگادوں‌ تو کیا اس کا استعال ہو گا ؟
نوٹ‌: یہ شعبہ ہمسفر یعنی Matrimonial مکمل اردو میں‌ہے ۔
 

عندلیب

محفلین
اور آپ کیا کر رہے ہیں حسن بھائی یہاں‌؟ اپ نے شمشاد بھائی کو دعوت دی تھی ہیاں آنے کی ،شمشاد بھائی کے پیچھے پیچھے میں بھی چلی آئی ۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
:grin: لیں اظفر ص اب آرہے ہیں اہستہ آہستہ ادھر کو بھی :music:
:hatoff: حسن مجھے شیور تھا آپ میرے رپلائی پے ضرور ادھر کا رُخ کرو گے :mrgreen::mrgreen:

اب آہی گئے ہو تو اظفر ص کو مشورہ بھی تو دیتے جاؤ نا ،
:)roll: اور ہچکچاہٹ کیسی :| :confused: رشتے نہیں چاہئیے آپ سبکو کیا :confused:
آج نہیں کل تو شادی کرنی ہی ہے کہ نہیں :music:؟

شمشاد ص آپ بھی آجائیے ۔ اب ہم اپنا شادی دفتر تو کھول نہیں سکے تو اسی پے گزارہ چلا لیتے ہیں :music:
 

شمشاد

لائبریرین
اظفر بھائی بہت ہی نیک کام ہے۔ آجکل کے دور میں والدین اپنی اولاد کے رشتوں کے لیے واقعی پریشان ہیں کہ مناسب رشتہ نہیں ملتا۔

اگر آپ کا سارا کام اردو میں ہے، تو کیا ہوا، اس کو مقبول ہوتے کچھ وقت تو لگے گا اور پھر جب نتائج آنا شروع ہوں گے تو مقبولیت میں خود بخود اضافہ ہو گا۔

آپ اللہ کا نام لے کر اس کام کو آگے بڑھائیں۔
 

اظفر

محفلین
مطلب کی کیوں نہیں :p

مجھے ابھی ابھی ظفری نے اطلاع دی کہ یہاں ہلچل دیکھی گئی ہے
 

اظفر

محفلین
اب کہاں بتاٰئیں گے ، یہ بات تو سجھنے سے پہلے بتائی جاتی ہے ۔ مجھنے کے بعد ٹائم ہی کہاں بچتا ہے :p
 
Top