دعا ہمارے ہر دلعزیز شمشاد بھیاکی صحت کے لیے دعا

سیما علی

لائبریرین
سیما آپی ماشاء بہت ہی شفیق ہستی ہیں۔ ہر رکن کا خیال رکھتی ہیں۔ سب کے لیے ہر وقت دعائیں کرتی ہیں۔ اللہ تعالی انہیں جزائے خیر عطا فرمائے۔

پہلے سے بہت بہتر ہوں۔ مزید ایک دو ٹیسٹ کے لیے ہسپتال والوں نے روک رکھا ہے۔ آج نہیں تو کل ضرور فارغ کر دیں گے۔
ان شاء اللّہ سب ٹھیک ہے بالکل فکر نہ کریں ٹیسٹ سب ٹھیک ہونگے آپ کے ہر وقت دعاگو ہم آپ کے لیے ۔ہمارےبھیا کو نظر لگ گئی اور کچھ بھی نہیں ہے
 

شمشاد

لائبریرین
سید بادشاہ دلی طور پر معذرت چاہتا ہوں۔ حالانکہ کاغذ پر سب کے نام لکھ کر یہاں لکھے، نجانے کیسے مس ہو گیا۔ آپکی دعاؤں کے سراپا مشکور و ممنون۔ جزاک اللہ خیر۔
امید ہے درگزر فرمائیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
عمار بھائی، عطا اللہ بھائی، اکمل بھائی آپ کی دعاؤں کے لیے مشکور و ممنون۔ جزاک اللہ خیر۔
 

محمداحمد

لائبریرین
سیما آپی ماشاء بہت ہی شفیق ہستی ہیں۔ ہر رکن کا خیال رکھتی ہیں۔ سب کے لیے ہر وقت دعائیں کرتی ہیں۔ اللہ تعالی انہیں جزائے خیر عطا فرمائے۔

پہلے سے بہت بہتر ہوں۔ مزید ایک دو ٹیسٹ کے لیے ہسپتال والوں نے روک رکھا ہے۔ آج نہیں تو کل ضرور فارغ کر دیں گے۔

اللہ تعالیٰ بھرپور صحت عطا فرمائے آپ کو۔ آمین۔
 

جاسمن

مدیر
اللہ اپنا کرم فرمائے۔ صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آسانیاں اور خوشیاں نصیب کرے۔ آمین!
 
Top