شعراء و اُدَبا کی تصاویر

محمد وارث

لائبریرین
شکریہ جناب ابنِ رضا صاحب۔

میں نے کوشش کی تھی کہ میرے پاس جو، بخیالِ خود "نادر" قسم کی تصویریں تھیں وہ پوسٹ کروں سو جو کچھ پرانے ادبی پرچے میرے پاس پڑے تھے ان میں سے یہ تصاویر اسکین کی تھیں۔
 
کاشفی

محفلین
1517676_648167421913437_1468465852_n.jpg

1546238_659345584128954_2020465288_n.jpg

سیماب اکبر آبادی

(اصل نام: عاشق حسین صدیقی 1951-1882)
 
جاسمن

لائبریرین
ایک بار پھر سے سب تصاویر دیکھیں۔
بہت قیمتی دھاگہ ہے۔
تلمیذ صاحب کی کوئی پوسٹ جب بھی پڑھتی ہوں،۔۔۔۔۔۔آہ!اللہ ان پہ اپنا رحم فرمائے۔آمین!
 
عینی مروت

محفلین
احمد ندیم قاسمی اور حبیب اشعر کی ادارت میں شائع ہونے والے مجلے "فنون"، جولائی 1963ء میں شائع ہونے والا مصور 'موجد' کا راجندر سنگھ بیدی کا ایک خوبصورت اور مشہور اسکیچ:

RajinderSinghBedi.jpg
یہ آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
مگر۔۔بہت سی تصاویر نظر نہیں آرہیں۔۔(افسوس)
 
فہد اشرف

محفلین
یہ آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
مگر۔۔بہت سی تصاویر نظر نہیں آرہیں۔۔(افسوس)
جی ہاں یہ فوٹو بکٹ والوں نے زیادتی کی ہے، پہلے یہ سروس فری تھی اب پیسے مانگتے ہیں۔ :)
کیا لنک تبدیل نہیں کیا جا سکتا؟
 
محمد وارث

لائبریرین
کیا لنک تبدیل نہیں کیا جا سکتا؟
جی کیا جا سکتا ہے لیکن پہلے کہیں اور اپ لوڈ کرنی پڑیں گی اور پھر ناظمین کو لمبی تکلیف دینی پڑے گی کہ فرداً فرداً لنک تبدیل کریں۔ کافی وقت چاہیے اس کے لیے۔ ویسے امید نہیں تھی کہ فوٹو بکٹ ایسی حرکت کرے گا۔
 
یا کرنی بھی تھی تو اس فیصلے کے بعد پابندی لگا دیتے، پرانی تصاویر کے ربط تو برقرار رکھتے۔
 
فہد اشرف

محفلین
جی کیا جا سکتا ہے لیکن پہلے کہیں اور اپ لوڈ کرنی پڑیں گی اور پھر ناظمین کو لمبی تکلیف دینی پڑے گی کہ فرداً فرداً لنک تبدیل کریں۔ کافی وقت چاہیے اس کے لیے۔ ویسے امید نہیں تھی کہ فوٹو بکٹ ایسی حرکت کرے گا۔
دھیرے دھیرے ہی کیا جائے تو بھی ہو جائے گا اگر ہفتے میں ایک دن وقت نکال کر 10 تصویروں کے ربط ہی صحیح کر دئے جائیں تو بھی کچھ دن میں ہو ہی جائے گا
 
Top