واصف ہر چہرے میں آتی ہے نظر یار کی صورت- واصف علی واصف

سید ذیشان نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 4, 2012

  1. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,175
    موڈ:
    Asleep
    ہر چہرے میں آتی ہے نظر یار کی صورت​
    احباب کی صورت ہو کہ اغیار کی صورت​
    سینے میں اگر سوز سلامت ہو تو خود ہی​
    اشعار میں ڈھل جاتی ہے افکار کی صورت​
    جس آنکھ نے دیکھا تجھے اس آنکھ کو دیکھوں​
    ہے اس کے سوا کیا ترے دیدار کی صورت​
    پہچان لیا تجھ کو تری شیشہ گری سے​
    آتی ہے نظر فن ہی سے فنکار کی صورت​
    اشکوں نے بیاں کر ہی دیا رازِتمنا​
    ہم سوچ رہے تھے ابھی اظہار کی صورت​
    اس خاک میں پوشیدہ ہیں ہر رنگ کے خاکے​
    مٹی سے نکلتے ہیں جو گلزار کی صورت​
    دل ہاتھ پہ رکھا ہے کوئی ہے جو خریدے؟​
    دیکھوں تو ذرا میں بھی خریدار کی صورت​
    صورت مری آنکھوں میں سمائے گی نہ کوئی​
    نظروں میں بسی رہتی ہے سرکار کی صورت​
    واصف کو سرِدار پکارا ہے کسی نے​
    انکار کی صورت ہے نہ اقرار کی صورت​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 14
    • زبردست زبردست × 7
  2. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    سبحان اللہ- بہت عمدہ جناب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    بہت خوب صورت کلام ہے۔شکریہ شریک محفل کرنیکا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,175
    موڈ:
    Asleep
    کلام پسند کرنے کا شکریہ۔
    یوں تو سارے اشعار کمال ہیں- لیکن میرا پسندیدہ شعر اسکا مقطع ہے۔

    واصف کو سرِدار پکارا ہے کسی نے​
    انکار کی صورت ہے نہ اقرار کی صورت​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمود احمد غزنوی

    محمود احمد غزنوی محفلین

    مراسلے:
    6,435
    موڈ:
    Torn
    واہ ۔۔۔بہت خوب۔۔۔۔شکریہ جناب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. امیداورمحبت

    امیداورمحبت محفلین

    مراسلے:
    3,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,034
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    واہ واہ کیا خوبصورت غزل ہے۔

    شکریہ جناب ارسال کرنے کیلیے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    15,589
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,384
    بہت ہی عمدہ۔ سبحان اللہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,175
    موڈ:
    Asleep
    سب احباب کا پسند کرنے کا شکریہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  11. کامران

    کامران محفلین

    مراسلے:
    50
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    عمدہ شا عری کرتے ہیں واصف علی واصف صاحب
     
  12. عتیق منہاس

    عتیق منہاس محفلین

    مراسلے:
    196
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    احباب کی صورت ہو کہ اغیار کی صورت

    ہر چہرے میں آتی ہے نظر یار کی صورت
    جس آنکھ نے دیکھا تجھے اس آنکھ کو دیکھوں
    ہے اس کے سوا کیا تیرے دیدار کی صورت
    پہچان لیا تجھ کو تیری شیشہ گری سے
    فن سے نظر آتی ہے فنکار کی صورت
    صورت میری آنکھوں میں سمائے گی نہ کوئی
    نظروں میں بسی رہتی ہے سرکار کی صورت
    اشکوں نے بیاں کر ہی دیا راز تمنا
    ہم سوچ رہے تھے ابھی اظہار کی صورت
    واصف علی واصف
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
  13. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,257
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
  14. عتیق منہاس

    عتیق منہاس محفلین

    مراسلے:
    196
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
  15. کاشف اکرم وارثی

    کاشف اکرم وارثی محفلین

    مراسلے:
    716
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Persnickety
    صورت میری آنکھوں میں سمائے گی نہ کوئی​

    نظروں میں بسی رہتی ہے سرکار کی صورت​

    سبحان اللہ​
     
  16. عتیق منہاس

    عتیق منہاس محفلین

    مراسلے:
    196
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
  17. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    واہ جناب بہت خوب
     
  18. الشفاء

    الشفاء محفلین

    مراسلے:
    2,710
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    واہ۔۔۔ بہت عمدہ کلام۔۔۔
    خوش رہیں۔۔۔
     
  19. احمد بلال

    احمد بلال محفلین

    مراسلے:
    417
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بہت خوبصورت۔ کمال ہے۔ بہت ہی اعلیٰ کلام۔ واہ
     
  20. جنید اقبال

    جنید اقبال محفلین

    مراسلے:
    619
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Mellow
    بہت بہت عمدہ غزل کا انتخاب فرمایا آپ نے
     

اس صفحے کی تشہیر