ہر قسم کی میڈیا فائل کو کنورٹ کریں

ہر قسم کی میڈیا فائل کو کنورٹ کریں

فارمیٹ فیکٹری ایک ملٹی فنگشنل میڈیا کنورٹر ہے۔ اس کے اہم فوائد درج ذیل ہیں:

All to MP4/3GP/MPG/AVI/WMV/FLV/SWF.
All to MP3/WMA/AMR/OGG/AAC/WAV.
All to JPG/BMP/PNG/TIF/ICO/GIF/TGA.
Rip DVD to video file , Rip Music CD to audio file.
MP4 files support iPod/iPhone/PSP/BlackBerry format.
Supports RMVB,Watermark, AV Mux
.

FormatFactory.jpg

فارمیٹ فیکٹری سافٹ ویئر کی مدد سے ہر قسم کی میڈیا فائل خواہ وہ امیج ہو، آڈیو ہو یا ویڈیو کسی بھی دوسرے مطوبہ فارمیٹ میں کنورٹ کی جا سکتی ہے۔

سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہ سافٹ ویئر حیرت انگیز طور پر مفت دستیاب ہے۔ ابھی کے ابھی اُتار لو بھائیو کہیں دیر نہ ہو جائے!:hurryup:

 
Top