ھماری ہستی کی فرزانگی معتبر کہاں ھے

طاھر جاوید

محفلین
آسمانوں سے اب کے نیئ بشارت کیسے اُترے کہ
زمیں ہم سے ھوتے گناھوں کی طغیانیوں پہ
حیراں و سکتا ںہمیں بے بسی سے
اور زیادہ گُمراھیوں کیطرف بڑھتے دیکھ رھی ھے
واہموں کی پوجا میں ہمارے ھاتھ دیکھو
کیسے ہواوُں میں اُٹھے ھوئے ھیں۔۔۔۔
حال کو ہر حال میں تسلیم کی عادت ھونے لگے تو
سوچ پھر وقت کی پابند ہوتی جاتی ھے
خواب اندھے اور منزل درمند ھوتی جاتی ھے
روح بییچارگی کی شرمندگی میں۔۔۔۔
بدن کے اندر اور زیادہ بند ھوتی جاتی ھے
یہ کیسی کوتاھیاں یہ کیسے جھمیلے ھیں
کہ ھم سب جیسے۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھو
مر جانے سے پہلے ھی مر گَئے ھوئے ھیں
 
فلک شیر

محفلین
طاہر جاوید صاحب.........امید ہے مزاج بخیر ہوں گے........نظم اچھی ہے.........لکھتے رہیے..........اور لکھتے رہیے.......حرف سے خوشبو بھی آنے لگے گی.....
خود سے وقتاً فوقتاً سوال کرتے رہیے، کہ آپ کیوں لکھتے ہیں........اس سوال کا جواب بہت اہم ہے..........اس سوال کے جواب میں آپ کی تخلیقات کی موت و حیات کی رمز چھپی ہے...........
یہ تو ہو گئیں کچھ سنجید ہ سنجیدہ باتیں.......اب میں آپ سے درخواست کروں گا کہ تعارف کے دھاگے میں اپنا تفصیلی تعارف کروایے تاکہ آپ کا شایان شان استقبال بھی ہو سکے........اور آپ کو محفلین سے ابتدائی تعارفی گپ شپ کا موقع بھی مل سکے.........
آداب
:):):)
 
فلک شیر

محفلین
املا کے کچھ مسائل ہیں.........جو وقت کے ساتھ ساتھ آپ خود ہی ٹھیک کر لیں گے تجربات کے بعد..........ورنہ یہاں سب دوست آپ کی مدد کرنے کو بھی تیار ہوں گے انشاءاللہ............
:):):)
 
طاھر جاوید

محفلین
حرفوں سے خوشبو آنے کی پذیرائ کی ابتدا ھوئ تو سوچا کہ اب اور لکھوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اسی طرح سلسلہ شروع ھوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:battingeyelashes:
 
طاھر جاوید

محفلین
حرفوں سے خوشبو آنے کی پذیرائ کی ابتدا ھوئ تو سوچا کہ اب اور لکھوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اور اسی طرح سلسلہ شروع ھوا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔:battingeyelashes:
حرفوں سے خوشبو آنے کی پذیرائ کی ابتدا ھوئ تو سوچا کہ اب اور لکھوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اور اسی طرح سلسلہ شروع ھوا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔:battingeyelashes:
طاہر جاوید صاحب.........امید ہے مزاج بخیر ہوں گے........نظم اچھی ہے.........لکھتے رہیے..........اور لکھتے رہیے.......حرف سے خوشبو بھی آنے لگے گی.....
خود سے وقتاً فوقتاً سوال کرتے رہیے، کہ آپ کیوں لکھتے ہیں........اس سوال کا جواب بہت اہم ہے..........اس سوال کے جواب میں آپ کی تخلیقات کی موت و حیات کی رمز چھپی ہے...........
یہ تو ہو گئیں کچھ سنجید ہ سنجیدہ باتیں.......اب میں آپ سے درخواست کروں گا کہ تعارف کے دھاگے میں اپنا تفصیلی تعارف کروایے تاکہ آپ کا شایان شان استقبال بھی ہو سکے........اور آپ کو محفلین سے ابتدائی تعارفی گپ شپ کا موقع بھی مل سکے.........
آداب
:):):)
 
نایاب

لائبریرین
احساس کے جذبوں سے بھرپور نظم ہے ۔
محترم فلک شیر بھائی کی بات آپ کے لیئے بہترین رہنما ثابت ہو سکتی ہے ۔۔۔

طاہر جاوید صاحب.........امید ہے مزاج بخیر ہوں گے........نظم اچھی ہے.........لکھتے رہیے..........اور لکھتے رہیے.......حرف سے خوشبو بھی آنے لگے گی.....
خود سے وقتاً فوقتاً سوال کرتے رہیے، کہ آپ کیوں لکھتے ہیں........اس سوال کا جواب بہت اہم ہے..........اس سوال کے جواب میں آپ کی تخلیقات کی موت و حیات کی رمز چھپی ہے..........
.
یہ تو ہو گئیں کچھ سنجید ہ سنجیدہ باتیں.......اب میں آپ سے درخواست کروں گا کہ تعارف کے دھاگے میں اپنا تفصیلی تعارف کروایے تاکہ آپ کا شایان شان استقبال بھی ہو سکے........اور آپ کو محفلین سے ابتدائی تعارفی گپ شپ کا موقع بھی مل سکے.........
آداب
:):):)
 
فلک شیر

محفلین
جس پیغام کا آپ جواب دینا چاہیں.....اُس کے انتہائی بائیں نیچے ’جواب ‘کا لنک ہو گا........اسے کلک کیجیے.......اور متعلقہ مراسلے کا جواب لکھیے
:):):)
 
Top