ھارڈڈسک bios میں device کے خانے میں Detect ہو رہی ہے مگر boot order میں نظر نہیں آرہی

السلام علیکمٌ:
جناب میرے پاس intel 915GAV بورڈ زیر استعمال ہے۔
کل دوران استعمال بجلی جانے سے کمپیوٹر بند ہوگیا تو شام کو دوبارہ چلانے یہ ایرر 108 سکرین پر آئے دیتا ہے۔
دراصل جب میں نے bios چیک کی تو device configuration میں ھارڈسک میکسٹر ساٹا 80 جی بی ڈیٹیکٹ ہورہی ہے مگر بوٹ آرڈر میں ھارڈسک نظر نہیں آرہی۔۔
علاوہ ازیں کمپیوٹر کی ونڈوز بھی نہیں چل رہی
پلیز ھیلپ می
 

قیصرانی

لائبریرین
کیبلز چیک کریں کہ مناسب طرح سے ہارڈ ڈسک سے جڑی ہوئی ہیں

اس کے علاوہ بائیوس میں بوٹ کے آپشن میں جا کر دیکھیں کہ فرسٹ بوٹ ڈیوائس کون سی منتخب ہے

اس کے بعد بوٹ میں ہی بوٹ سیکوئنس کے نیچے ہارڈ ڈسک کے آپشن میں جا کر دیکھیں کہ ہارڈ ڈسک درست منتخب ہے یا نہیں۔ یعنی ڈس ایبلڈ ہے یا ہارڈ ڈسک منتخب ہے

پھر اسے سیو کر کے ری بوٹ کریں اور بتائیں
 
Top