گیمنگ کونسول

آپ کے پاس کونسے گیمنگ کونسول ہیں؟

  • وی

    Votes: 1 33.3%
  • وی یو

    Votes: 0 0.0%
  • پلےسٹیشن 3

    Votes: 2 66.7%
  • پلےسٹیشن 4

    Votes: 0 0.0%
  • ایکس باکس 360

    Votes: 0 0.0%
  • ایکس باکس ون

    Votes: 1 33.3%

  • Total voters
    3

قیصرانی

لائبریرین
پلے سٹیشن 3 ہے، فائنل فینٹسی ہی زیادہ تر پسند ہے، گرافکس دیکھنے کی حد تک۔ ٹیکن بھی کبھی کھیلتا تھا :)
 

زیک

مسافر
میرے پاس وی ہے جو کئی سال پہلے لیا تھا۔ اس پر وی فٹ پلس پر ایکسرسائز کبھی کبھی کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ جسٹ ڈانس، وی سپورٹس ریزارٹ، وی سپورٹس وغیرہ کچھ گیمز ہیں۔

ایکس باس ون ابھی رستے میں ہے۔ فورزا موٹرسپورٹس اور سپورٹس ررائولز کے ساتھ۔
 

عزیزامین

محفلین
میں بہت عرصہ پہلے ویڈیو گیمز کھیلتا تھا اب مائی گرین کی وجہ سے چھوڑ دیا اس وقت ماریو اور کونٹرا پسند تھیں آج کل کمپیوٹر پر اورنج ٹری کھیل رہا ہوں ۔گیم ہلکی پُھلکی ہے سردرد نہیں کرتا
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
پی سی کا ذکر نہیں کیا۔ جیسا کہ عاطف علی بھائی نے بھی اشارہ کیا۔ کوئی دور تھا کہ گیمز ہماری زندگی ہوا کرتی تھیں۔ اب تو جب سے شادی ہوئی ہے سب کچھ بھول بھال گیا ہے۔ بچے بچے ہمارے سامنے سے فلیگ اٹھا کر لے جاتے ہیں۔

واچ ڈاگ یا جی ٹی اے تو واچ ڈاگ۔۔۔۔ فار کرائے بھی اچھی گیم ہے۔
کال آف ڈیوٹی، بیٹل فیلڈ اور میکس پین۔۔۔۔

وار کرافٹ بھی ٹھیک گیم ہے۔ ٹیکن اور سٹریٹ فائٹر کا اپنا ہی لطف ہے۔ بلکہ سول کیلبر اب نیمکو کی موبائل پر بھی میسر ہے۔ انتہائی پرلطف۔ :)

پورٹیبل ڈیوائسز موبائل اور پی ایس پی کا ذکر چونکہ نہیں ہے۔ اس لئے ان گیمز کا تذکرہ بھی نہیں کر رہا۔

بقیہ اضافہ بعد میں۔۔۔ :)
 
Top