گڑبڑ گُھٹالہ۔۔ تبصرے

الف عین

لائبریرین
ڈاکٹر مظہر رضوی کی کتاب گڑبڑ گُھٹالہ پر تبصرے یہاں کریں۔
مظہر صاحب نے اپنی ان پیج فائلیں مجھے عنایت کی ہیں۔
اگرچہ یہاں مزاحیہ شاعری کی ایک سب فورم ہے لیکن وہاں کوئ مکمل کتاب نہیں محض منتشر تحریریں ہیں۔ اس لئے میں اصل شاعری کی فورم میں پوسٹ کر رہا ہوں۔
 
Top