گوگل کا نستعلیق فانٹ

طمیم

محفلین
کیا ڈراپ باکس میں موجود ایچ ٹی ایم ایل فائل میں موجود متن کو ویب فانٹ کے ذریعہ نوٹو نستعلیق فانٹ میں پیش کیا جاسکتا ہے؟
مثال کے طور پر ویب فائل کا لنک
یا کیا ایسا ممکن ہے کہ کوئی اور فونٹ ڈراپ باکس میں رکھا جائے اور اس کو ڈراپ باکس میں ہی موجود ایچ ٹی ایم ایل فائل کے متن پر اپلائی کیا جاسکے؟
اس سے قبل یہ سوا ل یہاں پر لکھا تھا لیکن کوئی معلومات نہ ملی۔ اس لئے اب ایک نئی لڑی بنا کر پیش کیا ہے۔
 
arifkarim

معطل

سید ذیشان میری معلومات کے مطابق محفل کو خیر باد کہہ چکے ہیں البتہ سعادت فی الحال یہی ہیں۔ ان سے دریافت کر لیں کہ اسکو کیسے ایمبڈ کرنا ہے۔
 
کیا ڈراپ باکس میں موجود ایچ ٹی ایم ایل فائل میں موجود متن کو ویب فانٹ کے ذریعہ نوٹو نستعلیق فانٹ میں پیش کیا جاسکتا ہے؟
مثال کے طور پر ویب فائل کا لنک
یا کیا ایسا ممکن ہے کہ کوئی اور فونٹ ڈراپ باکس میں رکھا جائے اور اس کو ڈراپ باکس میں ہی موجود ایچ ٹی ایم ایل فائل کے متن پر اپلائی کیا جاسکے؟
ایسا بالکل کیا جا سکتا ہے۔ ڈراپکس کے پبلک فولڈر میں رکھے ہوئے ریسورس کسی اسٹیٹک فائل سرور کی طرح کام کرتے ہیں اس لیے ان کو ویب ایمبیڈنگ کے لیے ڈراپ باکس میں ہوسٹیڈ سائٹ کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اور دوسری سائٹوں میں بھی۔ اسی طرح کہیں اور ہوسٹیڈ فونٹ فائلوں کو بھی ڈراپ باکس کے پبلک فولڈر میں موجود ایچ ٹی ایم ایل فائلوں کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
 
اس ضمن میں کوئی ایمبڈنگ کوڈ بھی تو عنائیت فرمائیں۔ خالی باتوں پر نہ ٹرخائیں۔ :)
 
Top