گوگل ڈومین فارم!!!!!!!

MyOwn

محفلین
ایک ڈومین فارم ،جو کہ 25 اعلی درجے کی اردو انڈیکسڈ سائٹس(گوگل) پر مشتمل ہے، کو ماہانہ کرائے پر دینے کے کیا سکوپ ہو سکتے ہیں؟ اس سے کسی بھی سائٹ کو ایک دم بوسٹ دیا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔


والسلام
 

دوست

محفلین
کچھ سمجھ نہیں آئی وضاحت کریں‌ گے کچھ؟
معذرت کے ساتھ میرا علم خاصا محدود ہے۔
 

MyOwn

محفلین
کچھ سمجھ نہیں آئی وضاحت کریں‌ گے کچھ؟
معذرت کے ساتھ میرا علم خاصا محدود ہے۔

کوئی بات نہیں دوست۔۔۔۔
ڈومین‌فارم لنک فارم کی ایک آیڈوانس قسم ہے ۔ صرف فرق یہ ہے کہ لنک فارمنگ میں مختلف ڈومینز پر لنک بنائے جاتے ہیں۔۔ جب کہ ڈومین فارمنگ میں تمام کی تمام ڈومینز ایک ہی سائٹ پر ری ڈائریکٹ کر دی جاتی ہیں۔۔ یہ لنک فارمنگ سے زیادہ کوئیک طریقہ ہے۔۔۔ مثال کے طور پر
پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
اور
سرگوشی

دونوں ہی ایک فورم پر جا رہی ہیں۔
سرگوشی ڈومین کے سات ہزار پیجز گوگل میں انڈیکس ہیں۔۔ جس کا مطلب ہے کہ گوگل اس سائٹ کو روزانہ کی بیس پر انڈیکس اور سپائیڈر کر رہی ہے۔۔ اگر اس ڈومین کو فورا کسی دوسری ڈومیں پر ری ڈائریکٹ کر دیا جائے تو گوگل فورا اس سائٹ کو بھی انڈیکس اور سپائیڈر کر لے گی۔

باقی SEO کے متعلق تو آپ جانتے ہی ہیں :)
 

نبیل

تکنیکی معاون
MyOwn، آپ اس بزنس کو بہتر جانتے ہیں، آپ ہی اس کے بارے میں معلومات فراہم کر دیں۔
 

دوست

محفلین
واہ
یعنی ایک سے زیادہ ڈومین اور ایک ہی ویب سائٹ
پھر جب اس ڈومین کی ریپوٹیشن گوگل کی نگاہ میں بن جائے تو اس کی ری ڈائرکشن بدل دی جائے۔ اچھا بزنس ہے۔ بزنس تو ڈومین کی ری سیلنگ کا بھی ہے لیکن یہاں لوگوں کو ابھی اس بات کا کیا شعور۔۔۔
 

MyOwn

محفلین
میرے پاس اس وقت کوئی 100-150 ڈومین تو ہوں‌گے ہی :)

"یہاں‌ کے لوگوں"‌کے پاس کون کون سے ڈومین ہیں کچھ اندازہ ہی ہو جائے؟

والسلام
 

دوست

محفلین
لے دس۔۔۔
یہ سب کچھ چند بڑے شہروں میں ہی ہے۔ عام جنتا کو تو پتا ہی نہیں کہ ڈومین بھی ہوا کرتے ہیں۔
 

MyOwn

محفلین
لے چھڈ۔۔۔
بھائی کچھ تو بتاو ہو سکتا ہے کچھ لین دین کی بات چل نکلے
ویسے میرے پاس کل geoagg.com بھی ا گیا تھا :)
geopaki.com بھی ہے۔۔۔
۔۔۔
۔۔
۔۔
چلو سب شروع ہو جاو۔۔۔۔

والسلام
 

MyOwn

محفلین
اچھا ہے - لیکن اسمیں دو پرابلم ہیں۔ پہلا اسمیں - ہے اور دوسرا Bazzar اور bazar دونوں استعمال ہوتے ہیں۔۔۔

کوئی اور ؟

والسلام
 

MyOwn

محفلین
pakstuff.com ایک کافی پوٹینشل والا نام ہے۔۔ خریدوفروحت کے لیے۔
urlpk.com کی ڈومین ہوسٹنگ، اور ایڈورٹائزنگ کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے۔

والسلام
 
Top