گوگل سرچ انجن تلاش کے نتائج میں مصنف کی تصویر دکھانا

فخرنوید

محفلین
گوگل سرچ انجن تلاش کے نتائج میں مصنف کی تصویر دکھانا ایس ای او سیریز کے حوالے سے میرا اہم کام ہے۔ یہ تصویر دکھانا عمومی طور پر کسی بھی طرح سرچ انجن آپٹیمائزیشن نہیں ہے لیکن مختلف تحقیق و تجزیات اور اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ ایسے تمام روابط یا لنک جو ہمیں گوگل سرچ انجن پر تلاش کے نتیجہ میں نظر آتے ہیں ایسے نتائج جن کے ساتھ مصنف کی تصویر بھی ظاہر ہو رہی ہو اسے زیادہ کلک ملتے ہیں با نسبت دوسرے روابط کے۔ اسی مقصد کو حاصل کرنے کے لئے آج ہم یہاں آپ کو گوگل سرچ انجن تلاش کے نتائج میں مصنف کی تصویر دکھانا سکھائیں گے کہ آپ کیسے اسے کر سکتے ہیں۔



آپ کو خیال آتا ہوگا یہ تصاویر شاید فیس بک یا ٹویٹر یا گوگل پلس سے آتی ہیں۔ تو جناب آپ کا یہ سوچنا کہ یہ گوگل پلس سے آتی ہیں یہ بالکل درست ہے۔ اصل میں یہ گوگل مصنف مارک اپ کی مدد سے آتی ہیں۔ جسے Google authorship markup کہتے ہیں۔
یہاں ہم مرحلہ وار گوگل آتھر شپ مارک اپ لگانا سیکھیں گے کہ یہ کیسے کام کرتا ہے۔

مزید تفصیل:گوگل سرچ انجن تلاش کے نتائج میں مصنف کی تصویر دکھانا


۔
 
Top