گوگل ٹرانسلیشن پر اردو کی سہولت موجود ہے یا نہیں؟ دنیا کی ہر زبان سے ہندی میںتو ترجمہ ہورہا ہے لیکن اردو کا کوئی نام تک نہیں؟ اگر کسی صاحب کو اس بارے میںتفصیلی علم ہو تو ازراہ کرم مجھے آگاہ فرمائیں، شکریہ
ذیشان نے بتایا تھا کہ کسی نے اس کو بتایا تھا کہ گوگل والے اردو میںبھی مشین ٹرانسلیشن لانچ کررہے ہیں۔ دعا کریںکہ یہ خبر صحیحثابت ہو ویسے پاک ٹرانسلیشن والے بھی مارچ میں نئی سرے سے اپنی ٹرانسلیشن کو لانچ کررہے ہیں۔
میں تو اِس ویب ایپلیکیشن کا استعمال کرتا ہوں انگریزی کو اردو میں اور اردو کو انگریزی میں تبدیل کرنے کے لئے https://translate.google.com/