گوپی چند نارنگ اور غالب..........ظفر اقبال

فلک شیر

محفلین
4509_54212540.jpg
 
تلمیذ

لائبریرین
بہت شکریہ، چیمہ صاحب۔
میں غالب کو پڑھنے والی محفل کی ایک قابل رکن@جیہ, کو ٹیگ کر رہا ہوں۔
 
فلک شیر

محفلین
بہت شکریہ جناب فلک شیر صاحب۔
میاں صاحب نے یہ جو مرزا نوشہ کے بارے میں فرمادیا ہے کہ ان کا کہا پلے نہیں پڑتا، یہ تو خود میاں صاحب پر صادق آ رہا ہے۔ :sneaky:
خوش رہئے۔
ہاں جی .......ظفر اقبال بھی فی زمانہ مرزا نوشہ جتنے نہیں .......تو کافی حد تک متنازعہ ضرور ہیں........اور میرا خیال ہے، انہیں اس چھیڑ چھاڑ میں مزا بھی آتا ہے کافی :):):)
 
مجھے تو شمس الرحمان کی کتاب بھی پلے نہیں پڑتی ابھی کچھ ماہ قبل ’’کئی چاند تھے سر آسماں ‘‘پڑھ رہا تھا اتنا بورنگ لگا کہ آدھا پڑھ کے چھوڑ دیا ۔
 
فلک شیر

محفلین
مجھے تو شمس الرحمان کی کتاب بھی پلے نہیں پڑتی ابھی کچھ ماہ قبل ’’کئی چاند تھے سر آسماں ‘‘پڑھ رہا تھا اتنا بورنگ لگا کہ آدھا پڑھ کے چھوڑ دیا ۔
یہ شمس الرحمان بمقابلہ گوپی چند نارنگ والا معاملہ ہے میاں.........
:):):)
سمجھ آنا نہ آنا ثانوی چیز ہے:)
یہ نقاد لوگ بڑے لوگ ہوتے ہیں......بڑے لوگوں کی بڑی باتیں :)
 
ہم پھر پھرا کے وہیں پہنچ گئے ہیں شاید۔ جہاں یہ ایک سوال سب سے اہم ہوتا ہے کہ: ’’ اس قدر ٹیڑھے میڑھے پائپ میں جس کا کوئی سرا بھی کہیں کھلا نہیں شیرہ کیسے بھرا گیا؟‘‘
دورِ حاضر کےکچھ بزرگ بھی اسی پائپ (جلیبی) کی ’’سیدھی‘‘ بات کرنا زیادہ پسند کرتے ہیں۔
 
کیا ہوا چاچو ۔۔۔
 
بقول پروفیسر انور مسعود: ۔۔۔
بات سمجھ میں آ گئی ہے نا؟ ۔۔۔ تواچھا ہے
نہیں آئی؟ ۔۔۔ تو اور بھی اچھا ہے

میرا مطلب یہ ہے کہ: جوں جوں آپ نام کماتے جاتے ہیں، آپ کی ذمہ داری بڑھتی چلی جاتی ہے کہ لوگ آپ کا حوالہ دیتے ہیں۔ اس سطح پر پہنچ کر آپ کے اپنے دو مقالوں میں ایک بات پر تضاد پایا جائے تو؟ ۔۔۔ یہی میرا بنیادی سوال ہے۔ بڑا آدمی بننے کے لئے ’’بڑی لکیر‘‘ کے فارمولے پر عمل کرنا ہو گا۔
 
یہ شعر کس قبیل کا ہے؟۔۔۔

یہ سنگ چائیں نشتے، کوئی سنگ رؤڑا
بہت زیادہ اگر نہیں ہے، تو کم رؤڑا

نجانے کیوں موصوف کا یہ کالم اور اس طرح کی شاعری پڑھ کر ایک پرانی ٹی وی سیریل "خواجہ اینڈ سن" کے پروفیسر اداس ذہن میں آجاتے ہیں۔۔۔:D
 
فلک شیر

محفلین
یہ شعر کس قبیل کا ہے؟۔۔۔

یہ سنگ چائیں نشتے، کوئی سنگ رؤڑا
بہت زیادہ اگر نہیں ہے، تو کم رؤڑا

نجانے کیوں موصوف کا یہ کالم اور اس طرح کی شاعری پڑھ کر ایک پرانی ٹی وی سیریل "خواجہ اینڈ سن" کے پروفیسر اداس ذہن میں آجاتے ہیں۔۔۔ :D
لسانیات اور لفظ سازی سے متعلق ظفر اقبال کا اپنا ایک نظریہ ہے............جس کی وجہ سے وہ اس قسم کی چیزوں کو جائز سمجھتے ہیں ..........نئی غزل کے وہ نقیب تو ہیں ہی شہزاد احمد سمیت.......بہر حال بہت سی چیزیں ان کی ایسی ہیں ، جن سے متعلق اہل علم ان سے خائف رہتے ہیں :):):)
 
راشد اشرف, صاحب ، موصوف پرآپ نے بھی تو ایک مضمون لکھا تھا۔ جس میں خامہ بگوش کی تحریر کے حوالے بھی تھے۔
 
Top