گورے اور نیگرو میں امریکن میں فرق پولیس کی نظر میں

امریکی پولیس میں سیاہ فارم بھی بڑی تعداد میں موجود ہیں البتہ الزامات ہمیشہ سفید فام پولیس پر ہی لگے ہیں۔
 
عثمان

محفلین
لفظ “ نیگرو” ایک نفرت انگیز اصطلاح ہے اور یہ اس زمانے میں استعمال نہیں کی جاتی۔ اس لفظ کے استعمال سے پرہیز کیجئیے۔
 
لفظ “ نیگرو” ایک نفرت انگیز اصطلاح ہے اور یہ اس زمانے میں استعمال نہیں کی جاتی۔ اس لفظ کے استعمال سے پرہیز کیجئیے۔
نیگرو، کیکشائی، مونگولئی وغیرہ انسانی نسل کی کلاسیفیکیشن ہے جو ایک عرصہ درازسے سائنسی کمیونیٹی میں زیر استعمال ہے۔ دور حاضر کی سیاسی درستگی (Political Correctness) سے اسے کوئی فرق نہیں پڑتا
Negroid - Wikipedia
 
Top