گلشن آرا کی" تمہارا نام مانگا ہے " سے۔

ایم اے راجا

محفلین
ایک عرصہ راس نہ آئی ہمیں دل کی خلش
پھر ہوا کہ شب گئے تک جاگنا اچھا لگا

شعر کہنا ہو گئی عادت تو یونہی بے سبب
رنگ برنگی تتلیوں سنگ بھاگنا اچھا لگا


( گلشن آرا )​
 
Top