کیہ جاناں میں کون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تازہ نظم

فلک شیر

محفلین
................ کیہ جاناں میں کون .............
نہ میں صافی ، نہ میں صوفی..... نہ میں جاناں رفض نصب نوں

نہ میں شامی ، نہ میں کوفی..... نہ میں جاناں قدر کسب نوں

نہ میں سبق فقہ دا پڑھیا........ نہ میں سانگ مذہب دا بھریا

نہ میں جاناں شرق غرب نوں ..... نہ میں جاناں عجم عرب نوں

نہ میں جھوٹا ، نہ میں سچا ..... نہ میں پختہ، نہ میں کچا

چھمک نروئی ، نہ میں ڈچا..... نہ میں جاناں نام نسب نوں

بس ورد الف دا کیتی جاواں.... پچھے میم دے نیتی جاواں

نہ میں جاناں زیراں زبراں.... نہ میں جاناں ضم نصب نوں

فلک شیر
3 اکتوبر 2016
گیارہ بجے دن​
 
غدیر زھرا

لائبریرین
بہت زبردست سر..کتنا اچھا لکھتے ہیں آپ..مجھے نہیں یاد اس سے قبل آپ کا کوئی کلام میری نظر سے گزرا ہو..لیکن اب تو آپ مجھے اپنے مداحوں میں شمار کیجئے :)
 
فلک شیر

محفلین
بہت زبردست سر..کتنا اچھا لکھتے ہیں آپ..مجھے نہیں یاد اس سے قبل آپ کا کوئی کلام میری نظر سے گزرا ہو..لیکن اب تو آپ مجھے اپنے مداحوں میں شمار کیجئے :)
شکرگزار ہوں
اچھا وچھا تو کیا لکھیں گے، بس کبھی کبھار غبار نکلنے کا کوئی وسیلہ بن جاتا ہے، کبھی نثر میں کبھی نظم میں :)
کچھ چیزیں محفل پہ ہی موجود ہیں ، ویسے بلاگ پہ زیادہ تر موجود ہی ہیں ، میرے دستخط میں بلاگ کا ربط ہے۔
بار دگر تشکر
 
آخری تدوین:

سیل سے آنلائن ہوتی ہوں سو دستخط نہیں دیکھ پاتی ورنہ بلاگ سے مستفید ہوتی محفل گردی کر کے ہی تلاشنا ہو گا :)
ہم منتظر رہیں گے کہ آپ کب کب غبار نکالیں :)
 
زبان سے بہت زیادہ واقفیت نہ ہونے کے باوجود لطف آ گیا فلک شیر بھائی۔ البتہ ایسا محسوس ہوا جیسے اچانک شروع ہوا اور اچانک ہی رابطہ منقطع ہو گیا، جیسے بات مکمل نہ ہوئی ہو۔ بہر کیف، پنجابی فورم میں اردو تبصرے پر معذرت کہ پنجابی میں ہمارا ہاتھ تنگ ہے۔ ننھی پری کی جانب سے دھمکیاں ملتی رہتی ہیں کہ بھائی آپ ہماری زبان کی ٹانگ نہ توڑا کریں۔ :) :) :)
 
Top