کیون پیٹرسن نے آنکھوں پر پٹی با ندھ کر تین چھکے ما رے

عثمان رضا

محفلین
لندن …انگلینڈ کی کر کٹ ٹیم کے ما یہ ناز آل راؤنڈر کیون پیٹرسن Kevin Pietersen) (کھلی آنکھوں سے تو کھیل کے میدا ن میں بہترین کا رکردگی دکھاتے ہی رہتے ہیں لیکن حا ل ہی میں انھوں نے اپنی دونوں آنکھوں پرپٹی با ندھ کر کرکٹ کھیلی اور تین چھکے بھی مارے ۔ کیون پیٹرسن نے بغیر دیکھے بو لنگ مشین سے تیز رفتاری سے نکلتی گیندوں کا سامناکیا اور کسی بھی قسم کی پر یشانی کے بغیر تین چھکے ما رے جبکہ ایک گیند گراؤنڈ کے نزدیک ایک گھرکی کھڑکی سے گھر کے اندرجاگری۔ کیون پیٹرسن کی اس کا رکردگی کو دیکھنے کے بعد کہا جا سکتا ہے وہ انگلینڈ کی بلائنڈ کر کٹ ٹیم کیلئے بھی آنکھوں پر پٹی با ندھ کر کھیل سکتے ہیں۔

بشکریہ

 
Top