اس لیے بنایا کہ بابا محفل استعمال نہ کرسکیں!
:)
اس کو کھلونا موبائل لا کر دیا تھا، کہ ماما بابا کے پاس تو بیکار موبائل ہے، یہ اچھا والا ہے۔
اس نے بابا پر رحم کھاتے ہوئے ایک اچھا والا موبائل بنا دیا۔
 

آصف اثر

معطل
نہیں۔ ایچ ڈی آر میں پوری تصویر روشن ہوتی ہے۔ جبکہ اسمیں تصویر کا نچلا حصہ اندھیرے میں ڈوبا ہوا ہے۔
بالکل اسی وجہ سے سوال پوچھا تھا۔ پھر سوچا شائد لیپ ٹاپ کے اسکرین کا مسئلہ ہو جو اتنا واضح نظر نہیں آرہا۔
 
یعنی اگر 500 تصاویر ہیں تو پانچ کسی اور کی
پھر شاید اوسط کچھ کم ہو لیکن پھر بھی 95 فیصد سے زائد ہی ہو گی۔
کچھ دیگر محفلین نے بھی پوسٹ کی ہیں۔ اور اکا دکا تصاویر میں نے بھی ایسی پوسٹ کی ہیں جو کسی اور نے کھینچیں۔
 
Top