سید عمران

محفلین
ویسے دوسرے کے مراسلہ کا اقتباس لیتے وقت اس میں ترمیم کا آپشن نہیں ہونا چاہیے۔۔۔
یہ توبہت خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے!!!
:worried::worried::worried:
 
حفصہ ماشاء اللہ ڈرائنگ اچھی کرتی ہے۔ اور اب اپنے آئیڈیاز پر بھی ڈرائنگ کر رہی ہوتی ہے۔
اس کی کچھ تصاویر

یہ حفصہ کی سنگھار میز ہے اور سامنے حفصہ کھڑی ہے۔
 
حفصہ ماشاء اللہ ڈرائنگ اچھی کرتی ہے۔ اور اب اپنے آئیڈیاز پر بھی ڈرائنگ کر رہی ہوتی ہے۔
اس کی کچھ تصاویر

یہ حفصہ کی سنگھار میز ہے اور سامنے حفصہ کھڑی ہے۔


سبزہ، پانی اور مچھلی۔
درمیان میں بال پوائنٹ سے ابسٹریکٹ آرٹ حذیفہ نے بنایا ہوا ہے۔ :)
ماشاء اللہ
ماشاءاللّٰہ
 
Top