20181110_071723.jpg


کھڑکی سے آج صبح کا منظر
آپ کی کھڑکی بند ہو گئی ہے۔ :)
پوسٹ امیج نامی ویب سائٹ سے اپلوڈ کریں۔
 

فاخر

محفلین
آپ کو سوات کا کیا پتا؟؟؟
میں نے کئی سال قبل ایک لائبریری میں ماہنامہ’’الفاروق‘‘ جوغالباً جامعہ فاروقیہ کراچی سے شائع ہونے والا دینی مجلہ ہے،کے سرورق پر سوات کا ایک دلکش منظر دیکھاتھا۔ واقعی بہت ہی دلکش اور خوبصورت منظر تھا ؛ اس لیے جانتا ہوں کہ سوات بھی ایک خوبصورت جگہ ہے۔ اور پھر پاکستان کا جغرافیہ یا پھر اس کی تاریخ ہم کو معلوم نہ ہو ،ایسا نہیں ہے۔ روزانہ کی خبروں سے ہم مطلع بھی ہوتے ہیں۔تمام سیاسی واقعات سے ہم باخبر بھی ہوتے ہیں ۔
 
آج کل بادلوں کا موڈ بنا ہوا ہے، مگر سورج بار بار ان پر حاوی آ جاتا ہے۔ یہ کشمکش جاری رہے گی اور میں اس کشمکش میں سے منظر کشید کرتا رہوں گا۔ :)
بادلوں کے کچھ انداز اور سورج کی تاکا جھانکی

 
Top