عمدہ تصویر ہے۔
بائیں طرف غالباً آئیندہ سڑک چوڑی کرنے کی غرض سے جگہ چھوڑی گئی ہے۔ تاہم پھر بھی درخت بجائے ایک ہی گرین بیلٹ کے الگ الگ رکھنے کی کیا تک ہوگی۔
دائیں جانب گھر کا لان ہے۔ اوربائیں جانب سوسائٹی کی جانب سے لگائے گئے درخت ہیں۔ اور یہ ہر سڑک کے کنارے اسی طرح لگائے گئے ہیں۔
 
کافی دنوں سے کوئی تصویر پوسٹ نہیں کی۔ ذرا اس ماہ کی کچھ تصاویر ہی اپلوڈ ہو جائیں۔

چیلیں دفتر جاتے ہوئے میرا ساتھ دیتی رہتی ہیں۔ ایسے میں ہی ایک چیل غوطہ لگاتے ہوئے۔
 
Top