کیا یہ املاء درست ہے

آپ کو بمع احباب دعوت دی جاتی ہے؛ بمع اہل وعیال ؛ بمع قیام وطعام ؛
بمع ساز وسامان ؛ بمع حفظ وناظرہ؛ وغیرہ جملوں میں کلمہ مع کے شروع میں حرف ؛؛ب ؛؛کا استعمال بے کار و بے محل ہے
 
Top