کیا کوئی بتا سکتا ہے ؟

kutkutariyaan

محفلین
السلام علیکم۔۔۔۔
اُمید ہے کہ‌آپ سب خیریت سے ہوں گے۔۔۔
میں نے کچھ دن پہلے ایک تھریڈ لکھا تھا۔۔۔۔ ’’ اور پھر ہم نے کیا کِیا ؟ ‘‘

وہ مل نہیں رہا۔۔۔۔ کیا وہ بھی ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے ؟:onthephone:
 

شمشاد

لائبریرین
آپ نے غالباً مذہبی زمرے میں تصویری مواد پوسٹ کیا تھا تو اطلاعاً عرض ہے کہ اس زمرے میں تصویری مواد پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ ہاں تحریری مواد پوسٹ کر سکتے ہیں۔
 
Top