کیا واقعی غیر ممالک سے پاکستان فون کرنا سستا ہو گیا ہے؟

x boy

محفلین
دبئی سے ٹیلیفون کرنا وہ بھی پاکستان میں بہت مہنگا پڑتا ہے اسلئے اسکائب یا آئی سی کیو استعمال کرناپڑتا ہے
 
Top