کیا "تذکرہ غوثیہ" کتابی شکل میں مل سکتی ہے۔

abidbhatti18

محفلین
کیا تذکرہ غوثیہ کتابی شکل میں مل سکتی ہے۔
جناب میں نے بہت ہی کوشش کی ہے کہ یہ کتاب مجھے مل جائے لیکن نہیں مل سکی ہے۔ اگر یہ کتاب ڈائون لوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہو تو اس کا لنک براہ کرم ضرور دے دیں
بہت شکریہ
 
اگر آپ کراچی میں رہتے ہیں تو کتابی شکل میں اردو بازار سے بآسانی دستیاب ہے۔ غالباً آپ برقی شکل میں چاہتے ہیں؟
 
اہل علم سے درخواست ہے کہ میری بات پر غور فرمائیں
تذکرہ غوثیہ نامی کتاب میں نے ایک بندے کے پاس دیکھی تھی اس کتاب میں تصویریں بھی تھیں کیا کسی اور نے ایسی شکل میں دیکھی ہے۔
 
abidbhatti18

محفلین
جناب محترم احباب"اردو ویب" السلام علیکم
جناب اس سےقبل بھی میرے ایک بھائی نے یہ درخواست پیش کی ہے۔ اور ایک دفعہ پھر یہ خاکسار بھی اپنی عرضی پیش کر رہا ہے۔ کہ "تذکرہ غوثیہ" ای بک کی شکل میں اگر دستیاب ہو تو براہ کرم ضرور آگاہ فرمائیں۔
نوازش ہوگی۔
والسلام
عابد حسین بھٹی
 
Top