کیا بلاگر کی ڈیفالٹ اسٹیٹس کو ایکسپورٹ کیا جاسکتا ہے؟

زہیر عبّاس

محفلین
میرے بلاگ (جو بلاگر پر بنا ہوا ہے) پر 500 سے زائد پوسٹ ہوچکی ہیں۔ مجھے وقتاً فوقتاً اپنی پوسٹ کا تجزیہ کرنا ہوتا ہے کہ کون سی پوسٹ کتنی مرتبہ دیکھی گئی یا مختلف ٹیگز والی پوسٹ کے اعدادوشمار دیکھنے ہوتے ہیں۔ کبھی مجھے سورٹنگ کی ضرورت ہوتی ہے کہ کون سی پوسٹ زیادہ دیکھی گئی ہے اور کون سی کم ۔ کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ میں بلاگر کی ڈیفالٹ اسٹیٹس (شماریات) کو ایکسل میں ایکسپورٹ کروا سکوں؟
 
Top