کیا اینڈرائیڈ سے پرنٹ بھیجا جاسکتا ہے؟

رانا

محفلین
کیا اینڈرائیڈ سے عام پرنٹر کو پرنٹ بھیجا جاسکتا ہے؟ میرے پاس دو ویب ایپلیکشنز ہیں۔ ایک تو پی سی کے لئے بنی ہوئی ہے جس میں کرسٹل رپورٹس بنائی ہوئی ہیں۔ اور ایک اینڈرائیڈ کو سامنے رکھ کر ڈیمو ویب ایپلیکیشن بنائی ہے۔ میں یہ جاننا چاہ رہا ہوں کہ جسطرح پی سی سے ویب ایپلیکیشن کی رپورٹس کو پرنٹ کیا جاسکتا ہے کیا اسی طرح اینڈرائیڈ سے بھی پرنٹ لیا جاسکتا ہے؟
 
رانا

محفلین
بہت شکریہ جنید اختر صاحب۔ یہ والی ایپ فری نہیں ہے۔ لیکن آپشن اچھا ہے اگر ناگزیر ہوئی تو باس سے کہوں گا تھوڑا خرچہ کریں-:)
بہت شکریہ فاتح بھائی۔ میں نے گوگل کیا تھا لیکن گوگل نے سام سنگ کی ایک ایپ دکھادی جو صرف سام سنگ کے پرنٹرز پر چلتی تھی۔
اب آپکی پوسٹ دیکھ کر حیران ہوں کہ گوگل نے مجھے اپنی ہی اس سروس سے بے خبر رکھا!:unsure:
کمال ہے گوگل کے چراغ تلے اندھیرا آگیا ہے۔ اب گوگل کو سجیشن دینا پڑے گا کہ بھائی اپنا چراغ تبدیل کرلو پرانا ہوگیا ہے شائد۔:)
 
فاتح

لائبریرین

شاید ابھی بیٹا ریلیز ہونے کی وجہ سے ایسا ہوا ہو گو کہ یہ کوئی منطقی وجہ تو نہیں
گوگل کلاؤڈ پرنٹ کی کنفیگریشن اور سیٹنگ کی بابت یہاں پڑھیں
 
Top